پنجگور میں 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ندیم اور عزیز کے ناموں سے ہوگئی ۔

ہلاک اورزخمی کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہلاک شخص کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا۔

پولیس مزید کاروائی کررہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment