ساجد حسین کی موت بلوچ قوم اور صحافت کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچ آزادی پسند اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے ساجد حسین بلوچ کی موت کو بلوچ قوم اور صحافت کے لئے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے،۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر بلوچ قوم پرست رہنما نے کہا کہ

ساجد حسین کی موت بلوچ قوم اور صحافت کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔ سویڈن کے حکام کو ان کے دو ماہ کی گمشدگی کے پیچھے موجود تمام روابط کا سراغ لگانا چاہئیے جو اس کی بے وقت موت کا باعث بنے۔ تحقیقات میں پرویز مشرف کے الفاظ شامل کیے اور تجزیہ کئے جانے چاہئیں۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1256270387404517376

واضح رہے کہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ٹیوٹ میں سابق پاکستانی ڈکٹیٹر جنرل مشرف کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں واضح طور پر پاکستانی جنرل کہتا ہے کہ ہم پاکستان سے باہر کسی کو بھی مار سکتے ہیں اور یہ ہماری پالیسی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment