ضلع آواران سے پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے
ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی صبح پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے آواران کے علاقے پیراندر،ڈل بیدی میں دھاوا بول کر گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ وہاں سے قادر بخش ولد موسی سکنہ پیراندر ڈل بیدی کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں گزشتہ ماہ سے پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔