بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے تحصیل تمبو کے علاقے نوتال میں زمین کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
علاقے ہونے والے شخص کی شناخت عبدالستارکے نام سے ہوگئی ۔
مقامی ذرائع کے مطابق تصادم کاواقعہ نوتال میں مگسی اور لہڑی قبائل کے درمیان ہوا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردیا۔
مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔