بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کو سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے شیراز میں پاکستانی فوج کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
اس میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔