محکمہ کھیل بلوچستان کا لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر 8 سال بعد بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے محکمہ کھیل کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعیم اختر 8 سال بعد بازیاب پاکستانی فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق 8 سال قبل اغوا ہونے والے محکمہ کھیل بلوچستان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نعیم اختر بازیاب ہوگئے۔

سید نعیم اخترکو 8 سال قبل بیٹی کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ آتے ہوئے سیکورٹی فورسز کے اہلکار بس سے اغوا کرکے لے گئے تھے۔

Share This Article
Leave a Comment