لسبیلہ میں مسافر کوچ کو حادثہ ، 3 افراد ہلاک ، 20 سے زائد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب ایک مسافرکوچ حادثے کا شکار ہوگئی ۔

مقامی ذرائع کے مطابق مسافرکوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے 3 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائدافراد زخمی ہو گئے ۔

زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ہلاک اور زخمیوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کیا جارہا ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment