بلوچستان کے ضلع بارکھان کے عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے ایک لاش برآمدہوئی ہے ۔
لاش کی شناخت اللہ بخش ولد توکلی مسوری کے نام سے ہوگئی۔
پولیس کے مطابق اللہ بخش عیشانی گارنانی کا چراواہا تھا جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا۔

Sign in to your account