دالبندین و پنجگور میں مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک

0
120
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے دالبندین اور پنجگور میں 2 مختلف حادثات وواقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔

دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر ایک ٹریفک حادثہ ہوا۔

حادثے کے نتیجے میںایک شخص جبکہ  2 زخمی ہوگئے ۔

دوسری جانب پنجگور میں ایک پنکچر دکان میں ہونے والے ایک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

حادثہ جامع مسجد روڑ چتکان میںواقع ایک پنکچر کی دکان میں ہوا کا بوسٹر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔

حادثے میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here