پنجگور میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں2 افراد جبراًلاپتہ

0
113

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گچک سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت برکت ولد ملا عبدالمالک اور خان جان ولد رحمت کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کو گذشتہ ماہ 15جون کو گچک کہن میں قائم فوجی کیمپ بلاکر بعد ازاں لاپتہ کردیا، جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here