کراچی میں رینجرز کی چوکی پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں رینجرز کی چوکی پر بم حملے کی اطلاعات ہیں۔

سنگر کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے غریب شاہ میں نامعلوم افراد نے رینجرز کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات دس بجے ہواتھا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رینجرز چوکی پر دستی بم پھینکا جو چوکی کے اندر گرا۔

حملے میں رینجرز کو جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment