خاران میں بم دھماکا،کوئٹہ میں نوجوان کی خود کشی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے میںخاران میں دم دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی ذرائع مطابق دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہو اہے۔

سیکورٹی اداروں کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ میںایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر رحیم کالونی کے رہائشی شاہ زیب نے اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی تاہم خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment