بلوچستان کے علاقے مستونگ میںٹریفک حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
حادثہ مستونگ کے علاقے دشت تیرامیل میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق ہلاک اور زخمی افراد کو کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے ۔

Sign in to your account