بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں دب جانیوالے 2 کانکنوں کی لاشیں 41 روز بعد نکال لی گئیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق 41 روز سے آپریشن جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ کانکن 9سو فٹ زیر زمین ایک کان سے کوئلہ نکال رہے تھے کہ سیلابی ریلے کی وجہ سے پھنس گئے تھے۔
اکتالیس روز بعد دونوں کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔
دوسرے کان کن کو نکالنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔