بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے مشرقی بائی پاس کے قریب ایک شخص کی کئی روز پرانی مسخ شدہ لاش برآمدہوئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس کے قریب سے خالی پلاٹ سے ایک شخص کی کئی روز پرانی مسخ شدہ لاش ملی ہے جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
ایدھی ذرائع کے مطابق لاش 30 سے 35 سالہ شخص کی معلوم ہوتی ہے تاہم اسے اب تک شناخت نہیں کیا جا سکا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔