ضلع کچھی : سنی میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ہلاک کردیا ۔

لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان حیدر خان ولد زنوں خان جتوئی کو گولیاں مار کرہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔

ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید کارروائی مقامی لیویز کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment