بلوچستان کے ضلع کیچ میںایک روڈ حادثے میں2 افراد ہلاک جبکہ خواتین اور بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق عامر رند نامی شخص کراچی سے تربت جارہا تھا کہ راستے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کا کہنا کہ حادثے میں عامر رند ڈرائیور سمیت موقع پر ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ خواتین و بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔