بلوچ آزادی پسند رہنما، بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل،بی ایس او کے سابق چئیرمین اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے شہدائے پروم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ پیغام میں کہا ہے کہ
کورونا وائرس کی عالمگیر وباء کے وقت پاکستان نے پورے مقبوضہ بلوچستان کے اندر فوجی کارروائیوں میں شدت لایا ہے۔ میں فرزندانِ وطن نورا عرف پیرک، نواز جان، مالک اور مومن کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے پاکستانی فوج کی جارحیت کے خلاف جوان مردی سے مزاحمت کرتے ہوئے 26 اپریل 2020 کو جام شہادت نوش فرمائے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔