کوئٹہ و وڈھ میں فائرنگ و روڈ حادثے میں 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ اور وڈھ میں فائرنگ اور روڈ حادثے کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کیچی بیگ میں نجی بینک کے سیکوٹی گارڈ کی فائرنگ سے علی زہری نامی ایک نوجوان ہوگیا۔

علی نواز زہری مائیکرو بینک رہیسانی روڈ کوئٹہ کے عملے کے فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

ہلاکت کی وجوعات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔

دوسری جانب ضلع خضدارکی تحصیل وڈھ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 17 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا۔

حادثے میں ہلاک اور زخمیوںکوفوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Share This Article
Leave a Comment