خضدار: مسافر ویگن حادثے کا شکار، 2 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خضدار میں ونگو کے مقام پر مسافر ویگن حادثے کا شکارہوگئی جس سے 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ایم 8 شاہراہِ ونگو کے مقام پر ویگن ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے کا شکارہوا۔

ویگن شہداد کوٹ سے خضدار آرہی تھی۔

حادثے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment