تربت میں 5 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تر بت کے نواحی علاقہ آپسر بلوچی بازار میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔

مقامیذرائع کے مطابق خاتون 5 بچوں کی ماں تھی۔

خاتون کی شناخت سمی بنت علی حیدر کے نام سے ہوگئی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment