وندرمیں مسافر کوچ و ٹرک میں تصادم، 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے وندر میںآر سی ڈی شاہراہ لک بدوک کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق کوچ میں مسافروں کے بجائے کروڑں روپے کا نان کسٹم پیڈ سامان لوڈ تھا۔

حادثہ کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ہوا۔

Share This Article
Leave a Comment