خیبرپختونخوا: پولیس لائن میں بم پھٹنےسے 2 اہلکارہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کی صوبہ خیبر پختونخوامیں پولیس لائن میں دستی بم پھٹنے سے 2 پولیس اہل کارہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دستی بم دہشت گردوں کے حملے میں نہیں بلکہ پولیس اہلکار کی غلطی سے پھٹا۔

ڈی سی کا کہنا ہے کہ 2 زخمیوں میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نواز خان اور لائن آفیسر برکت خان شامل ہیں۔

زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ پولیس کی جانب سے سرچ کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment