بسیمہ میں روڈ حادثے میں  6 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں ایک روڈ حادثے میں 6 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔

وقاعہ بسیمہ کے علاقے کلی میاڑی میں پیش آیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گاڑی خضدار سے براستہ بسیمہ آرہی تھی کہ راستے میں الٹ گئی۔

گاڑی میں سوار 6 افراد موقع پر ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment