مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان کے علاقے پشین غریب آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا جن کا کا تعلق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نذر آباد سے تھا
جان بحق ہونے والوں کی شناخت زائد عرف مراد اور حمل ولد اللہ بخش کے ناموں سے ہوئے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ ان دونوں کو مسلح افراد نے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔