ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے ایسے دو مزید ڈاکٹروں کی تصاویر جاری کی ہے جو کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
جن ڈاکٹروں کی تصاویر جاری کی گئی ہیں ان میں وائی ڈی اے بلوچستان کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صبور کاکڑ اور ڈاکٹر احسان شاہ شامل ہیں۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ بلوچستان میں متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔