بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں بائی پاس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹرالر بے قابو ہوکر الٹ گیا ۔
ٹرالر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار فیملی کنٹینرتلے دب گیا۔جس سے میاں بیوی ہلاک جبکہ 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی بچوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جن کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور کوگرفتارکرکے بائی پاس کوآمدورفت کیلئے کھول دیاگیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔