بلوچستان کے علاقے وڈھ میں ایک روڈ حادثے میں 2 خواتین ہلاک ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں آر سی ڈی روڈ پر پیش آیاجہاں کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری دی۔
ذرائع کے مطابق تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین موقع پر ہلاک ہوگئیں اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔