سبی کے ناڑی ڈیم میں ڈوب کر 2 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
فوٹو: naijanews

بلوچستان کے علاقے سبی میں ناڑی ڈیم میں ڈوب کر2 افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سبی کے علا قے میں ناڑی ڈیم میں ڈوب کر محمد انور اور خلیل ہلاک ہو گئے۔

ریسکیوحکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

Share This Article
Leave a Comment