بلیدہ سے 3 افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فورسز نے تین افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا۔

بلیدہ کے علاقے میناز سے لاپتہ ہونے والوں میں اللہ بخش ولد میرزا، مولا بخش ولد جہانگیر اور فدا حسین ولد حاجی ناگمان شامل ہیں۔
دوران آپریشن فورسز نے گھر والوں زد کوب کرنے کے ساتھ قیمتی اشیاء بھی لوٹ لیے

بلوچستان میں ایک طرف جہاں عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب لوگوں میں محصور ہیں وہی دوسری جانب پاکستانی فورسز کے چھاپوں اور آپریشنز میں تیزی آئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment