بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گچک میں آج بروزجمعہ دن کے بارے بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی سیکورٹی فورسزکی چوکی پر راکٹوں اور اسنائپرسے حملہ کیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کوجانی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔
سرکاری ذرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی تاحال کسی تنظیم نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔