ضلع پنجگور:کورونا کا پہلا مریض فوت ہوگیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

کورونا کا پہلا مریض انتقال کرگیا گزشتہ روز کراچی کے اسپتال میں انتقال کرنے والے پنجگور کے رہائشی میجر سعید کاانتقال کرونا کے باعث ہوا ہے۔

واضح رہے میجر سعید کو بخار کی وجہ سے 4 روز قبل پنجگور سے کراچی منتقل کیا گیا تھا اور وہ انتقال کرگیا۔

آج میت کو ضلعی انتظامیہ نے سبز آب کے مقام پر روک کر اپنے تحویل میں لے لیا۔اور خاندان کے 12 افراد کو کے کیڈٹ کالج میں قرنطینہ کردیا گیا۔

کیڈٹ کالج میں مشتبہ افراد کا ٹیسٹ کیا جارہاہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment