بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت میں قائم بس ٹرمینل کے ایک ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل اور پٹرول کی متعدد ڈپو میں آگ لگ گئی ہے۔
ذرائع بتارہے ہیں کہ آگ نے ایک وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
آتشزدگی کے باعث متعدد ڈپو تباہ ہوگئے ہیں ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطالق ابتک آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔