بلوچ عوام اپنی حقیقی تنظیموں اور قائدین سے بخوبی واقف ہیں۔ اختر ندیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے کہا ہے کہ ایک طویل جدوجہد اور تاریخ کے بعد، آج بلوچ عوام اپنی حقیقی تنظیموں اور قائدین سے بخوبی واقف ہیں۔

انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ایک طویل جدوجہد اور تاریخ کے بعد، آج بلوچ عوام اپنی حقیقی تنظیموں اور قائدین سے بخوبی واقف ہیں۔ اگر کسی فرد کے پاس بلوچ قوم کی جغرافیہ اور آبادی کے بارے میں معلومات نہیں ہے تو وہ آزادی کی قومی تحریک کی نمائندگی کیسے کرسکتا ہے۔

https://twitter.com/AkhtarShay/status/1253375609927086087
Share This Article
Leave a Comment