چمن : کھیلتے ہوئے دستی بم پھٹنے سے چرواہا ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میںکھیلتے ہوئے دستی بم پھٹنے سے ایک چرواہا ہلاک ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے سپینہ تیژہ کے پہاڑی سلسلے میں چرواہے کو دستی بم ملا تھا جس سے کھیلتے ہوئے دھماکہ ہوا جس سے چرواہا موقع پر ہلاک ہوگیا ہے۔

واقعہ گذشتہ شام پیش آیا تھا۔

ڈپٹی کمشنر اسماعیل ابراہیم کی ہدایات پر لیویز اس حوالے سے مذید تحقیقات کر رہی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment