گوادر: پیشکان میں پاکستانی فوج پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے پیشکان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایاہے ۔

سنگر ڈیسک کوملنے والی اطلاعات کے مطابق حملہ آج پیر بروزشام 5 بجے ہوا۔

حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

حملے کے بعد فوج و فرنٹیئر کور کے اہلکاروں نے جاہے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

واضع رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں آئے روز فوج پراس نوعیت کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے ہوتے رہے ہیں، تاہم آج کے اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment