سوراب میں ٹریفک حادثے سے 5 پولیس اہلکارہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے خضدار کے علاقے سوراب میں ایک ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور3 زخمی ہوگئے جن کی حالت نازک ہے۔

اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے سوراب میں پولیس اہلکار ٹریننگ کے بعد کوئٹہ سے حب جارہے تھے کہ وڈھ میں حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment