کوہلو : پاکستانی فورسز کا 3روز سے جاری جارحیت ختم،3 افراد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پاکستانی فورسزکی جانب سے آپریشن کے نام پرجاری تین روزہ جارحیت ختم ہوگیا ۔

جارحیت دوران فورسز نے 3 افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

کوہلو کے علاقے نساؤ، پٹاکڑی، داؤ شان اور سورین کور سمیت مختلف مقامات پر پاکستانی فورسز کی جانب سے جارحیت کی گئی ہے۔

جارحیت کے دوران فورسز نے تین افراد کو جبراً حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

واضح رہے کہ مذکورہ علاقوں میں فورسز کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ تین روز سے جاری تھا جوکہ آج ختم ہوا۔

Share This Article
Leave a Comment