پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے ،امریکی جریدہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

امریکی جریدے ٹائمزنے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔

ٹائمزمیگزین کے مطابق عمران خان کے دور میں کوئی وزیر خزانہ ٹک نہ پایا، بدانتظامی اور نا اہلی کے سبب آئی ایم ایف سے معاہدہ ٹوٹا۔

جریدے کے مضمون میں کہا گیا کہ عمران خان کے دور میں مذہبی شدت پسندی بڑھی،اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا گیا۔

امریکی جریدے کے مضمون میں عمران خان کو کٹھ پتلی، دہشتگردوں کا حامی، اسٹیبلشمنٹ کا سہولت کار اور خواتین کے لباس پر بے ہودہ باتیں کرنے والا قرار دیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment