ماہل بلوچ کو کوئٹہ ہدہ جیل منتقل کردیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

کوئٹہ سے پاکستانی فورسزہاتھوں گرفتار ماہل بلوچ کو کئی بار ریمانڈ کے بعد کوئٹہ ہدہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے سی ٹی ڈی کی تحویل میں ماہل بلوچ کو کوئٹہ ہدہ جیل منتقل کردیا گیاہے۔

واضح رہے کہ ماہل بلوچ سے خودکش جیکٹ برآمد ہونے کا الزام لگایا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment