بلوچستان میں سماجی فاصلے کی پابندی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، جام کمال

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہبلوچستان بھر میں امدادی راشن کی تقسیم کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

انھوں نے ٹویٹ کی جس میں امدادی راشن کی تقسیم کے دوران افراد کو ایک دوسرے سے فاصلے پر بٹھایا گیا تھا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment