کوئٹہ میں گیس بندش کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کیخلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے ۔

جبکہ کئی علاقوں میں مشتعل عوام نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور شدید احتجاج کیا۔

گیس بندش کیخلاف عوام میں حکومت کیخلاف شدید غم و غصہ اور نفرت ہے۔

ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر میں غیراعلانیہ شیڈنگ اور پریشر میں شدید کمی کی ہے جس کی وجہ سے روزہ دار خواتین کو سحر اور افطار کیلئے کھانے پکانے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment