بلوچستان کے علاقے اوتھل میں موسلادھار بارشوںسے ندی نالوں میں طغیانی آنے کے بعدکوئٹہ کراچی شاہراہ کا متبادل راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔
سیلابی ریلے سے راستہ بہنے کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
تیز بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلوں سے ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
دوسری جانب ایس پی لسبیلہ کی خصوصی ہدایت پر مشرقی بائی پاس پل کوئٹہ جانے والی تمام گاڑیوں کو روک کر واپس کیا جانے لگا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔