پنجگور : گھر میں گھس کر ایک شخص کو ہلاک کردیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کی میونسپل کمیٹی وشبود میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر ایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت دوست محمد ولد محمد بخش کے نام سے ہوگئی ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے اس وقت ہوا جب مقتول گھر میں سورہا تھا۔

ہلاکت کے محرکات سامنے آسکے۔

مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment