ریاستی جبری پالیسی بلوچ خواتین کی زندگیاں تباہ کر رہی ہے،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ ثقافتی رسوم و روایات تبدیلی کے تابع ہیں۔

بلوچ معاشرہ ایک ترقی پسند معاشرہ ہے جو مثبت تبدیلیوں کو کھلے دل سے جذب کرتا ہے۔

پاکستان کی لاپتہ کرنے اور اجتماعی سزا کی جابرانہ پالیسی بلوچ خواتین کی زندگیوں کو تباہ کر رہی ہے۔

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1633531827796189185
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment