بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے سوئی کے علاقے سےغاری 2 خواتین کے بہیمانہ قتل کوناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی پرزورمذمت کی ہے۔
میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ عمل بلوچ روایات کے خلاف ہے اور قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ وہ اس گھناؤنے جرم کے پیچھے محرکات کو بے نقاب کرنے کے لیے معاملے کی سرگرمی سے تحقیقات کر رہے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔