بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 2 خواتین کو ہلاک کردیا ہے ۔
لیویز حکام کے مطابق مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے کا واقعہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینال شاخ نمبر 3 میں پیش آیا ہے۔
دونوں خواتین کی لاشیں ہسپتا ل منتقل کر دی گئیں۔
حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گئے، واقعہ کی تحقیقات کی جا ری ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔