بلوچستان کے علاقے چاغی میں ایران بلوچستان آرسی شاہراہ پر نوکنڈی کے قریب ٹرالر اور زمبیاد گاڑی کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔
ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق یک مچ سے بتایا جاتا ہے۔
حادثہ دوران دونوں ٹرالرز اور زمبیاد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔