بلوچستان کے علاقے چمن میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 2 افرادہلاک ہو گئے ۔
بلوچستان کےشہر چمن کےعلاقے روغانی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے ۔
موٹرسائیکل سوار افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے ہلاک افراد کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔