ماہل بلوچ کی اغوا نما گرفتاری کیخلاف تربت میں احتجاجی مظاہرہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ خاتون ماہل بلوچ کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی اور بعدازاں ان پر لگائے گئے الزامات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرزکی شہرتربت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

بلوچ خاتون ماہل بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔

بلوچستان سول سوسائٹی نے اپنی کال واپس لے کر بی وائی سی کے احتجاج کی حمایت کردی۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی تربت نے گمشدہ ماحل بلوچ کی گرفتاری اور ان پر مبینہ الزامات کیخلاف آج عطاشاد ڈگری کالج تربت سے شہید فدا چوک تک ریلی نکالی کر احتجاج کیا ۔

احتجاجی ریلی کا آغاز عطا شاد ڈگری کالج تربت سےہو ا۔ جبکہ بلوچستان سول سوسائٹی نے اپنی کال واپس لیتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی حمایت کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment